How the British robbed us
انگریزوں نے ہمیں کیسے لوٹا
ہندوستان ایک امیر ملک تھا، بااخلاق ملک تھا، صنعتی وتجارتی ملک تھا، تعلیم یافتہ ملک تھا اور مذہبی رواداری والا فرقہ واریت سے دور ملک تھا۔ لیکن انگریزوں نے اسے کیسے تباہ کیا یہ سب کچھ اس مختصر سی تحریر میں ملاحظہ کریں۔