Wednesday, April 17, 2024

آپ نے پوچھا

آپ نے پوچھا

پیش لفظ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ مختلف دینی وملی مسائل پر اظہار خیال تحریری اور تقریری صورت میں گذشتہ چھ عشروں سے میرا معمول چلا آ رہا ہے جو مضامین، تقاریر، سوال و جواب، انٹرویوز اور اخباری بیانات کے ساتھ ساتھ اب ٹویٹس کی صورت میں بھی ہوتا ہے۔ میرے چھوٹے فرزند حافظ ناصر الدین خان عامر سلمہ نے ۲۰۱۶ء سے zahidrashdi.org کے عنوان سے ویب سائیٹ قائم کر رکھی ہے جس پر وہ اب تک ۴۳۰۰ سے زائد تحریریں جمع کر چکا ہے اور مزید کا سلسلہ جاری ہے۔ اب عزیز موصوف نے مختلف عنوانات پر ان تحریروں کے کتابی مجموعے مرتب کرنے کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے جیسا کہ زیر نظر مجموعه ان سوالات و جوابات اور انٹرویوز پر مشتمل ہے جو مختلف جرائد و رسائل میں شائع ہو چکے ہیں۔ قارئین سے دعا کی التماس ہے کہ اللہ رب العزت اس محنت کو قبول فرمائیں، زیادہ سے زیادہ لوگوں کے لیے نفع بخش بنائیں، اور عزیز موصوف کو سعادت دارین سے نوازیں، آمین یا رب العالمین۔

ابو عمار زاہد الراشدی

ڈائریکٹر الشریعہ اکادمی، گوجرانوالہ یکم جولائی ۲۰۲۳ء

Aap Ne Pucha

By Maulana Zahid ur Rashdi

ur Rashdi آپ نے پوچھا

Read Online

Download (10MB)

Link 1      Link 2

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular